معلومات عامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عام باتوں کا علم، ہر طرح کا علم یا واقفیت، عام معلومات، عام باتوں سے متعلق واقفیت، علمیت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عام باتوں کا علم، ہر طرح کا علم یا واقفیت، عام معلومات، عام باتوں سے متعلق واقفیت، علمیت۔